: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چوہے مارنے کی دوا ملا کر گھر کے کونے کونے میں رکھی مونگپھلی کھانے سے مدھیہ پردیش کے شیوپوری میں کل دو سگی بہنوں کی موت ہو گئی۔پولیس سے موصول اطلاعات کے مطابق شیوپوری کے منیار محلے میں رہنے والے والے
دھرو دھاکڑ کی بیوی نے چوہوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے مونگ پھلی کے
دانوں میں چوہامار دوا ملا کر گھر کے کونے کونے میں رکھی تھی۔جب وہ اپنا کام کاج کر رہی تھی تبھی اس کی بیٹیاں تنو اور ہنسمکھی گھر میں کھیل رہی تھیں۔